10 August 2009 - 14:23
News ID: 108
فونت
رسا نیوز ایجنسی – بین الاقوامی فقه اسلامی کے مجمع عرب کے بعض علماء کرام نے اسلامی ممالک کے وزرای صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ سوائن فلو سے بچنے کے لئے اس سال حج کے اعمال کو روک دیا جائے .
عربستان کے بعض علماء نے اعمال حج کے برقرار نہ ہونے کی بات کہی ہے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ بزنس عرب سے نقل کے مطابق بین الاقوامی فقه اسلامی کے مجمع کے رکن محمد نجیمی نے اس سلسلہ میں کہا : اسلامی ممالک کے وزرای صحت کو چاہیئے کہ اس سلسلہ میں میٹینگ اور نشستوں کا انعقاد کریں اور اس سلسلہ میں ہوئے صحیح فیصلہ کی گزارش علماء اور منسلک مراکز کو بھیج دیا جائے ۔ 

انہوں نے اپنی گفتگو میں فرمایا : شرعی فتوں کا صادر ہونا سیاسی مقام پر حج کے روکے جانے  میں خاص اھمیت رکھتی ہیں اسلامی اور عربی ممالک کو چاہیئے اس موضوع پر واضح اور صاف برتاو کریں .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬