18 March 2010 - 12:15
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1101
فونت
کچھ لمحہ پہلے بیت آیت الله مکارم شیرازی میں :
رسا نیوزایجنسی - صدر جمھوریہ ایران کی مراجع تقلید سے ملاقات کااغاز ، کچھ لمحہ پہلے بیت آیت الله مکارم شیرازی سے ہوا .
ڈاکٹر احمدي نژاد


رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، کچھ لمحہ پہلے صدرجمهوریہ ایران ڈاکٹر احمدی نژاد نے آیت الله ناصرمکارم شیرازی کے گھر سے مراجع تقلید کی ملاقات کا اغاز کیا .


یہ ملاقات ابھی تک صحافیوں کی عدم موجودگی میں انجام پارہی ہے اور اسکی خبر نشر نہی ہوئی ہے .


صدر جمھوریہ کے ساتھ اس سفر میں صوبہ کے کچھ وزراء اور شخصیتیں بھی ہیں .


بعض موصولہ رپورٹ کے مطابق صدر جمھوریہ شھر قم کے اپنے اس ایک روزہ سفر میں حضرت آیت الله نوری همدانی، آیت الله علوی گرگانی، آیت الله مصباح یزدی اور اراکین مجمع مدرسین حوزه علمیه قم سے ملاقات اور گفتگو کریں گے.


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬