21 March 2010 - 11:18
News ID: 1107
فونت
آیت الله ممدوحی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ صدر جمہوریہ کا مراجع کرام و علماء سے ملاقات کو ایک صمیمی اور گرم جوشی سے تعبیر کیا اور اظہار خیال کیا : ڈاکٹر احمدی نژاد کا سفر قم کے لئے اگر چہ کم وقت پر منحصر تھا لیکن اس کی تاثیر نہایت ہی مفید رہا ہے ۔
آيت الله ممدوحي

 

آیت الله حسن ممدوحی حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے صدر جمہوریہ ایران کا مراجع کرام و علماء سے ملاقات کے سلسلہ میں رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے ہوئے گفتگو میں حکومت اور مرجعیت کے درمیان ہوئے تبادل نظر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار خیال کیا : صدر جمہوریہ ایران کا قم میں تشریف لانا بتا رہا ہے کہ حکومت اور علماء و مرجعیت کے درمیان اچھے رابطہ پائے جاتے ہیں اگر ایسا نہ ہوتا تو صدر جمہوریہ کبھی بھی قم میں نہ آتے ۔


انہوں نے تاکید کی : ملاقات بھی جو ڈکٹر احمدی نژاد کا مراجع اور علماء کے ساتھ جس میں آیات مکارم شیرازی ، نوری همدانی ، سبحانی اور اسی طرح جامعہ مدرسین کے ممبر کے ساتھ گرم جوشی و صمیمانہ انجام پایا ہے اور علماء نے جو صدر جمہور کا استقبال کیا ہے کم نظیر تھا ۔

آ

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬