04 April 2010 - 19:54
News ID: 1138
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے پارلیمنٹ کے ممبروں سے ان کی خصوصی امتیاز کو کم کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔

 


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی آیت اللہ سیستانی کے نمائیدہ نے گذشتہ روز امام حسین علیہ السلام کے حرم مطھر میں اپنی تقریر کے درمیان حکومت کی تشکیل کے لئے سیاسی پارٹی کے درمیان مذاکرات کے سلسلہ میں کہا : کچھ چائینل اس کوشش میں ہیں کہ وہ اعراق کی وضیعت کو بحرانی دکھائیں لیکن جو اعتماد سیاستداروں پر ہے امید کرتے ہیں کہ پہلے سے بہتر اور جلد ہی حکومت بنا لی جائیگی ۔

انہوں نے کہا : سیاسی پارٹی کو چاہیئے کہ اس کام کو انجام دینے میں ملک اور قوم کی مصلحت کا خیال رکھ کر منصوبہ بندی کریں اور اپنی آنکھوں کو پارٹی فوائد سے بند کر لیں ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬