04 April 2010 - 23:40
News ID: 1140
فونت
رسا نیوزایجنسی – ارمنستان کی ایک مسیحی خاتون نےشھر امل کے امام جمعہ کے دفتر میں جاکردین مبین اسلام قبول کیا .
ایک مسیحی خاتون دین مبین اسلام سے مشرف ہوئی

 

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی شھرساری سے رپورٹ کے مطابق ، محترمہ هاسمیک هاکوپیان ارمنستان کی ایک مسیحی خاتون اج نےشھر امل کے امام جمعہ حجت الاسلام محمد علی رحمانی  کے دفتر میں حاضر ہوکرکلمہ شھادتین کو زبان پر جاری کرکے خود کو دائرہ دین مبین اسلام میں داخل کیا. 

 

انہوں نے اسلام لانے کے بعد اپنا نام «فاطمه» انتخاب کیا اوراپ نے دین مبین اسلام کے سلسلے میں کہا : ان اواخرامام زاداوں کی مزاروں جیسے مقدس مقامات اور مجالس امام حسین (ع) دیگر دینی و مذهبی  مجالس میں ھمارا حضور سبب ہوا کہ ھم دین مبین اسلام قبول کریں . 

 

اس مسیحی خاتون نے سین مبین اسلام کو کامل‌ترین دین بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ دین عورتوں کے لئے کسی قسم کی محدودیت کا قائل نہی ہے اور اس دین میں عورت ومرد کے درمیان کوئی فرق نہی ہے کہ جو ھمارے لئے بہت اھم ہے.  

 

اس نئی مسلمان خاتون نے اسلام قبول کرنے میں اپنے جزبات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : ھم نے اس دین کو مکمل طور پراپنے اختیار کے ساتھ قبول کیا ہے اورھمارا محبوب و من پسند دین ہے. 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬