05 April 2010 - 17:01
News ID: 1141
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ زنجان میں اداره کل تبلیغات اسلامی دارالقرآن الکریم کے ذمہ دار نے اس شہر میں ایک قرآن کریم فیسٹیول کے انعقاد کی خبر دی ہے ۔
محمد مسعود اسماعيلي
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق محمد مسعود اسماعیلی زنجان میں اداره کل تبلیغات اسلامی دارالقرآن الکریم کے ذمہ دار نے شہر زنجان میں ایک بڑے پیمانہ پر قرآن کریم فیسٹیول کے انعقاد کی خبر دی ۔


انہوں نے کہا : زنجان صوبہ کی طرف سے ہو رہا یہ فیسٹیول اداره کل تبلیغات اسلامی دارالقرآن الکریم زنجان کی مدد اور ھمکاری کے ساتھ اکتیس مارچ ۲۰۱۰ میں انعقاد ہوا ۔


انہوں نے اظہار کیا : یہ فیسٹیول جس کو ادارہ دارالقرآن الکریم اداره کل تبلیغات اسلامی زنجان کو ادارہ کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی ، استعدادی ادارہ سے وابسطہ ۶۰ سال سے زیادہ عمر کے لوگ اور ان میں مشغول افراد اور ان کے خانوادہ نے اس مقابلہ میں حصہ لیا ۔


اس فیسٹیول میں قرائت ، تحقیق ، ترتیل قرآن کریم اور آذان و نماز کی صحیح قرائت کے میدان میں مقابلہ ہوا۔


اس فیسٹیول کے ایک روزہ اختمامیہ پروگرام میں تمام بخش کے بالا امتیاز خواتین اور برادران کو منتخب کیا گیا اور ان کو اس ملک میں ہونے والے نیشنل مقابلہ میں شرکت کے لئے بھیجا جائیگا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬