08 April 2010 - 23:59
News ID: 1160
فونت
حج و زیارصوبہ مازندران کے سربراہ :
رسا نیوزایجنسی - حج و زیارصوبہ مازندران کے سربراہ نے ایام عمرده مفرده میں بین الحرمین ، ایران و عربستان کے نمائندوں پر مشتمل ایک مشترک نظارتی گروپ کےمستقر ہونے کی خبردی.
حبيب الله ساداتي

 

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی ساری سے رپورٹ کے مطابق، حبیب الله ساداتی ، حج و زیارصوبہ مازندران کے سربراہ نے اج عمره مفرده کے کاروانوں میں جانے والے علماء کے اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے کہا : سعودیہ عربیہ اور ھمارے درمیان انجام پائی گفتگو میں یہ طے پایا ہےکہ ایران اور سعودیہ کے نمائندوں پر مشتمل ایک نظارتی گروپ بین الحرمین مستقر ہوگا تاکہ مشکلات کی روک تھام ہوسکے.

  

انہوں نے مزید کہا : تمام وہ لوگ جو گذشته سوائن فلو کی بناید پر اس سفر معنوی سے سرفراز نہی ہوسکے تھے امسال مشرف ہوں گے .


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬