12 April 2010 - 19:48
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1177
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ ادارہ صدائے بھار کے سربراہ نے حوزہ علمیہ نجف اشرف سے درس خارج کا لائو انتشار مستقبل قریب میں ہونے کی خبر دی ہے ۔
درس خارج علماء نجف بہت ہی جلد لائو منتشر ہونے والا ہے
 
جواد جوادی، ادارہ صدائے بھار کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفت و گو میں حوزہ علمیہ نجف اشرف سے درس خارج کا لائو انتشار مستقبل قریب میں ہونے کی خبر دی ہے جس کا ویب ایڈریس یہ ہے www.eshia.ir  ۔
 
انہوں نے وضاحت کی :  در حال حاضر آیات  ایروانی ، آل ‌راضی ، بشیر نجفی و شیخ سند کے فقہ و اصول کا درس خارج اس ویب ایڈریس پر ھر روز اپ ڈیٹ ہوتا ہے اور ھم لوگ اس کوشش میں ہیں کہ عراق سے رابطہ برقرار کرنے میں جو فنی مشکلات پیش آ رہے ہیں اس کو حل کرنے کے بعد علماء نجف کا درس خارج لائو منتشر ہوگا۔  

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض علماء نجف کے دروس میں شرکت کرنے والے زیادہ ہوتے ہیں ، اظہار خیال کیا : حوزہ علمیہ نجف اشرف میں طلاب اور افاضل حضرات علماء و مراجع کرام کے دروس میں بہت ہی انہماک اور کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں نجف اشرف کے تمام حوزہ اپنی پوری توانائی کے ساتھ سرگرم ہیں ۔ 

ادارہ صدا بھار کے سربراہ نے وضاحت کی : اس وقت آیت الله آل ‌راضی و ایروانی کے فقہ و اصول کا درس خارج جو کہ امام حضرت علی علیہ السلام کے حرم میں انعقاد پاتا ہے کچھ گھنٹہ کی تاخیر سے اس کا آڈیو فائیل سائیٹ www.eshia.ir  پر موجود رہتا ہے ۔


 
 
 
 
 
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬