14 April 2010 - 12:55
News ID: 1192
فونت
دمشق کے تبلیغات اسلامی یونورسیٹی کے استاد رسا نیوز سے گف و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ بسام الصباغ نے جوھری اسلحہ سے دستبرداری کانفرنس کا تھران میں انعقاد ہونے کو مبانی ناب اسلامی کی ایک تاکید جو عمومی قتل کے ممنوعیت میں سے جانا ہے ۔
تھران میں جوھری اسلحہ سے دستبرداری کانفرنس مبانی اسلام ناب کی تاکید میں ہے
 
دکتر شیخ بسام الصباغ دمشق کے معروف اسلامی عالم دین و متفکر اور مسلمین علماء متحدہ کے ممبر نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے ہوئے گفتگو میں تھران میں ہو رہے جوھری اسلحہ سے دسبرداری کانفرنس کو اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کا بھر پور جواب جانا ہے اور وہ دشمن جو بغض و نفرت کی بنا پر اسلامی دنیا کی ترقی سے حسد کرتے ہیں اور ایران کی جدید علوم و جوھری طاقت میں ترقی کو برداشت نہی کر پا رہے ہیں ان کے لئے یہ محکم جواب ہے ۔

انہوں نے کہا : یہ کانفرنس امریکا اور مغربی ممالک کی مکاری پر جو ایران کے خلاف انجام دیتے رہے ہیں بھر پور طمانچہ ہے ، اس ملک پر جوھری اسلحہ بنانے کی کوشش کا الزام لگاتے ہو حالانکہ تم لوگ خود اس طرح کے اسلحہ کو رائج کرنے والے ہو ۔
اس مفکر نے اظہار خیال کیا : تمام دنیا جانتی ہے کہ ایران جوھری اسلحہ کی دستیابی کی کوشش میں نہی ہے اور اس طرح کے اسلحہ یا جو نسلوں کو نقصان پہونچاتی ہیں ایران کے مذھبی و عقائدی مبنا سے مطابقت نہی رکھتی اور یہ ملک ھمیشہ اعلان کرتی رہی ہے کہ دنیا میں سائنس و ٹکنلوجی کی ترقی میں ایٹمی بم کی کوئی ضرورت نہی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬