18 April 2010 - 18:21
News ID: 1210
فونت
علمی نشست میں :
رسا نیوزایجنسی - عصر حاضرمیں وهابیت کی حقیقت کے سلسلے سے ایک علمی نشست شھر قم کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله سبحانی کی موجودگی میں مدرسه علمیه فیضیه میں منعقد ہوگی .
حضرت آيت الله سبحاني


رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، عصر حاضرمیں وهابیت کی حقیقت کے سلسلے سے ایک علمی نشست ، سلسلہ وار دینی گفتگو کی ایک نشست ہے جو حوزی علمیہ کے ثقافتی اور تحقیقی سنٹر کی جانب سے منعقد کی جارہی ہے .


اس رپورٹ کےمطابق یہ نشست 20 اپریل منگل کے روز نماز مغربین کے بعد علماء وافاضل اور طلاب کی موجودگی میں مدرسه علمیه فیضیه کے کانفرنس حال میں منعقد ہوگی جس میں شھر قم کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله سبحانی عصر حاضرمیں وهابیت کی حقیقت پر گفتگو کریں گے.

 
واضح رہے کہ سلسلہ وار دینی گفتگو ھر منگل کے دن مغربین کے بعد مدرسه علمیه فیضیه کے کانفرنس حال میں منعقد ہوتا ہے جس میں حوزہ اوریونیورسٹی اساتذہ اورطلاب شرکت کرتے ہیں. 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬