19 April 2010 - 17:54
News ID: 1213
فونت
حوزہ علمیہ میں کئی گھنٹہ مناظرہ کے بعد ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ میکزیک کی ایک خواتین اپنے بچے کے ساتھ آج صبح کئی گھنٹہ کے مناظرہ کے بعد عبدالعظیم (ع) مدرسه علمیه تھران میں شھادتین پڑھی اور عیسائی مذھب سے مسلمان ہو گئی ۔
ایک عیسائی ماں اور بچے نے دین مبین اسلام قبول کیا
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق ربکا هیورتا و آدال برتوراموس عیسائی مذھب کے ماننے والے  ماں اور بیٹے جو میکزیک ملک کے میکزیکو سیٹی کے رہنے والے ہیں آج صبح تھران کے عبدالعظیم (ع) مدرسه علمیه کے استادوں کے ساتھ کئی گھنٹے کے بحث و مناظرہ کے بعد آج صبح ۹ بجے دین اسلام کو قبول کیا ۔

اس گزارش کے مطابق یہ ماں اپنے بیٹے کے ساتھ ایک ھفتہ کی گردش گری کے مقصد سے ایران آئی تھیں اور اپنے وطن لوٹنے سے پہلے خاتم النبین (ص) کے دین کو قبول کر لیا ۔

حجت الاسلام ناصر پناهی، شهرری میں عبدالعظیم (ع) مدرسه علمیه کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفت و گو میں بیان کیا : یہ دو نئے مسلمان عربی زبان میں شھادتین پڑھنے کے بعد اپنا نام معصومہ اور علی انتخاب کیا ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : ان کے منقلب ہونے کی اصل علت اسلام میں معاشرتی نظام کی بنیادی اصول کی معلومات ہے ۔

حجت الاسلام پناهی نے اظہار کیا : عبدالعظیم حسنی (ع) حوزه علمیه نے ایک قرآن مجید اور مھدی موعود (عج) کے عنوان سے لاٹین زبان میں کتابیں ان کو ھدیہ کی صورت میں پیش کی ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬