14 August 2009 - 16:03
News ID: 123
فونت
بیانیہ صادر کرکے:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلی اسلامی عراق نے موصل میں ہوئے دھماکے مذمت کرتے ہوئے عالمی کونسل سےعراق میں اس ٹروریسم حملہ کرنے والوں کے ساتھ جنگی جنایتکاروں کے مانند رفتار کیئے جانے کے خواھان ہوئے .
مجلس اعلی اسلامی عراق نے موصل میں ہوئے دھماکے مذمت کی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس اعلی اسلامی عراق کےرئیس حجت  السلام سیدعبدالعزیز حكیم نے اپنے بیانیہ میں گزشتہ روز کے ٹروریسٹ حملہ کی  جو190 ادمی کے مرنے اور زخمی ہونے کا سبب ہوا شدت سےمذ مت کی اورعوام کی حفاظ کیلئے سخت امنیتی تدبیر کے خواھان ہوئے.

اس بیانیہ میں ایا ہے : صدام کےماننے والے گروپ نے دوبارہ اپنا زھر ڈال دیا اور موصل میں ہوئے دھماکے نے قوم کی بہ نسبت انکے بے انتھا کینہ کا بیان گر ہے اور یہ سب کیلئے ثابت ہوچکا ہے کہ بعثیوں نے جو جمعی قبرستان یادگار کے طور پر چھوڑی ہیں ابھی تک اپنی شرارت سے باز نہی ائے ہیں اور غیر انسانی وغیر اخلاقی کام کرنے میں ویسے ہی مشغول ہیں .

اس کونسل نے گزشتہ روز عراق کے بعض شھروں میںٹروریسٹ حملہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : دشمن اس کوشش میں ہے کہ ملک میں دوبارہ فتنہ اور خون خرابہ پلٹ ائے.

اس بیانیہ میں ایا ہے : ملک کی سیکورٹی کی پوری ذمہ داری ہے کہ عوام کیلئے امنیت فراھم کریں اور عالمی کونسل سے خواھاں ہیں کہ جنکا بھی ھاتھ قوم کے خون سے رنگین ہے جنگی جنایتکاروں کے مانند رفتار کیا جائے.(ن)

 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬