22 April 2010 - 12:42
News ID: 1231
فونت
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے کہا : ھمیشہ معاشرے میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور وہ لوگ ھدایت کے قابل نہی ہیں ۔
آيت الله مصباح يزدي

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق آیت الله مصباح یزدی حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد کی ھفتگی اخلاقی درس گذشتہ شب طالب علموں و علماء اور جوانوں کی شرکت کے ساتھ قائد انقلاب اسلامی  کے قم دفتر میں انعقاد ہوا ۔

اس جلسہ میں آیت الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ فتنہ میں کچھ واقف لوگ ہی ہوتے ہیں جو اس کی بنا ڈالتے ہیں کہا : بعض لوگ نفسانی کمزوری و دنیا پرستی اور کچھ لوگ بصیرت کے نہ ہونے کی بنا پر فتنہ کے عامل ہوتے ہیں ۔


انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ فتنہ کے دوران انسان کی ذمہ داری زیادہ ہو جاتی ہے وضاحت کی : افسوس کی بات ہے کہ فتنہ میں فتنہ ڈالنے والوں سے مقابلہ کرنا غفلت کا باعث ہو جاتا ہے اس کے علاوہ انسان کو چاہیئے کہ تنھا خود فتنہ میں نہ پڑے بلکہ دوسرے کو بھی اس سے نجات دلائے ۔


حوزہ علمیہ قم کے اس اعلی مرتبہ استاد نے اس اشارہ کے ساتھ کہ نصیحت، ارشاد و هدایت فتنہ کے بانی کے لئے عالم خارج میں محال کے مشابہ ہے اظہار کیا : بہت سی آیات اور روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ معاشرے میں ھمیشہ ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور یہ لوگ ھدایت کے قابل نہی ہیں ۔
 

انہوں نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے وضاحت کی : نمونی کے طور پر صدر جمہوریہ امریکا جس کی خط اور نصیحت کے ذریعہ ھدایت نہی ہو سکتی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬