14 August 2009 - 16:06
News ID: 124
فونت
ایندہ ھفتہ :
رسا نیوز ایجنسی – نفیس اور قدیم قران کی نمایش فرجام اسلامک سنٹر امارات کی کوشش سے ایندہ ھفتہ دبی میں بر پا ہوگی .
نمايشگاه قرآن


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، نفیس اور قدیم و کم یاب قرن سوم سے تیرھویں قرن تک کےقران کی نمایش فرجام اسلامک سنٹر امارات کی کوشش سے ایندہ ھفتہ اتوار سے چار دن تک دبی میں بر پا ہوگی .

اسی طرح طے ہے کہ قیمتی مصلے ، خانہ کعبہ کے پتھر ، خطاطی و اسلامی ھنرکی تعلیم اور بچوں سے مخصوص پروگرام اس نماش میں برپا کئے جائیں گے.

 قابل ذکر ہے کہ اس نمایش کے کھلنے کا ٹائم ھر روز صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک ہے .(ن)

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬