27 April 2010 - 16:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1248
فونت
سیدحامد حسینیان نے :
رسا نیوزایجنسی - ندای اسلام چائنل کے کے مدیر نے بیان کیا : انگلش زبان میں ندای اسلام چائنل کے پروگراموں میں ھرروزمزید چھ گھنٹے کے پروگرام بڑھائے جائیں گے
نداي اسلام چائنل

 

سیدحامد حسینیان، ندای اسلام چائنل کے کے مدیر نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں کہا : جلد ہی ندای اسلام چائنل کے پروگراموں کی تفصیلات اس کے نٹ سائٹ پر منتشر کی جائے گی ۔

 

انہوں نے مزید کہا : پوری دنیا کے تمام مسلمانوں سے ھماری درخواست ہے کہ اس سائٹ سے پروگرام سن کر ھمیں اچھے سے اچھے پروگرام نشر کرنے میں مدد کریں ۔

   

واضح رہے کہ علاقہ مند افراد مزید تفصیلات کے لئے نٹ سائٹ http://www.coiradio.com  پر مراجعہ کرسکتے ہیں۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬