08 May 2010 - 17:19
News ID: 1303
فونت
محسن پرویز کے شرکت کے ساتھ نمایشگاه کتاب تهران میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرحوم آیت ‌الله فاضل لنکرانی (ره) کی یاد میں پروگرام ان کی کتاب اصول الشیعه کے رسم اجرا کے ساتھ تھران ایران کے اھل قلم کتابی نمائیشگاہ میں ہوا ۔
آیت‌ الله فاضل لنکرانی کی کتاب اصول الشیعه کا رسم اجرا ہوا
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق آیت ‌الله فاضل لنکرانی کی یاد میں پروگرام ان کی کتاب «اصول الشیعه» کی رسم اجرا کے ساتھ جمعہ کے روز عصر کے وقت اھل قلم کتابی نمائیشگاہ میں ہوا ۔

اس پروگرام میں ثقافت و ھدایت اسلامی وزارت کے سربراہ محسن پرویز نے اس بیان کے ساتھ کہ تصور کی جاتی تھی کہ آیت ‌الله بروجردی کی رحلت شیعی دنیا میں خلا و درار ایجاد کریگی کہا : آیت ‌الله لنکرانی اس علماء میں سے تھے کہ جو اس کوشش میں تھے کہ امام خمینی (ره) مرجع تقلید کے عنوان سے پورے دنیا میں اپنا مقام ثابت رکھیں ۔

انہوں نے اس بات کی طرف زور دیا کہ اگر حوزہ علمیہ کی طرف سے قابل تائید شدہ ہوشیار و با بصیرت افراد نہ ہوتے تو معاشرے میں شکاف و فاصلہ پیدا ہو جاتا اور کہا : آیت ‌الله فاضل نے اسلامی دنیا کے خلاف ہو رہے دشمنوں کی سازش کو نا کام کیا اور امام خمینی (ره) کی پشتپناھی کرتے رہے ۔

پرویز نے تین معیار «علم، تقوا و مجاهده» کو انسان پر انسان کی برتری کا سبب جانا اور وضاحت کی : جد و جہد اور مجاھدت کی قسموں میں سے ایک اھم تریں قسم مجاھدت نفس ہے اور اس کا اعلی نمونہ آیت‌ الله فاضل لنکرانی ہیں، انہوں نے حکومت کے امور میں جوانوں کے مسائل اور معاشرے کو ادارہ کرنے میں جوانوں کی اھمیت کو اصل جانا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬