17 August 2009 - 13:58
News ID: 135
فونت
اسلامي ثقافت و روابط ارگنائزيشن کے سربراہ :
رسا نيوز ايجنسي - اسلامي ثقافت و روابط ارگنائزيشن کے سربراہ نے هفته جهاني مساجد کے عالمي اجتماع سے خطاب ميں کہا : يہ مسجديں ہيں جو اسلامي ثقا فت کے ثبات کا سبب ہيں.
دکتر مصطفوي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، ڈاکٹر مصطفوي، اسلامي ثقافت و روابط ارگنائزيشن  کے سربراہ نے هفته جهاني مساجد کے عالمي اجتماع جو پچھلے روز پارليمٹ کي پوراني بلڈنگ ميں منعقد ہوا کہا : مسجدوں ميں ثقافتي مسائل کو نظم ديکراسلامي جمھوريہ ميں ديني مملکت کے شاھد ہونگے .

 
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ مسجديں اسلامي ثقافت کے ثبات کا سبب ہيں فرمايا : عملا اسلا مي روابط کا توسعہ، مساجد ميں انساني روابط کے توسعہ کا سبب ہے
دکتر مصطفوي اظھار کيا: اج جب ھم دنيا کو ايک محور پر اکٹھا ہونے کے شاہد ہيں عالمي سطح پرمسجدوں کا نقش علاقائي سطح سے کہيں زيادہ ہے اور يہ سبب ہو گا کہ تمام قوموں کي ثقافتي مسائل ميں ايک صدا ہوں .


انہوں نے کہا : اج معنويت ، اخلاق ، عدالت طلبي ، کي شدت سے کمي ہے اور دنيا ميں ايک بڑاشگاف ايجاد ہوگيا ہے اور دنيا کا بحران انساني کرامت کے تضعيع کا سسب بن گيا ہے يہ کمي ھمارے دوش پہ سنگين ذمہ داري ايجاد کرتي ہيں .


اسلامي ثقافت و روابط ارگنائزيشن  کے سربراہ نے اظھار کيا: لوگوں کو دين کي راہ پر لگانا ، مسجدوں اور کميٹيوں اور انجموں اور مختلف احزاب کا بنايا جانا ، وہ عناويں ہيں کہ مسجد کا اس ميں اھم نقش رہا ہے .

انہوں نے اخر ميں ياد دہاني کي : اج کہيں اس سے زيادہ کہ ھارڈ ويئر کي قدرت کي ضرورت ہو سافٹ ويئر کي قدرت کي ضرورت ہے کہ يہ نرم طا قت  مساجد ميں موجود ہيں .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬