23 May 2010 - 15:39
News ID: 1359
فونت
رسا نیوزایجنسی - کتابخانه کلام اسلامی سافٹ ویئرمنبع عقائد اسلامی کے گنجینے کے عنوان سے نوراسلامیک سافٹ ویئر کی جانب سے تیارکیا گیا
کلام اسلامي کا سافٹ ويئر

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، کتابخانه کلام اسلامی سافٹ ویئرمنبع عقائد اسلامی کے گنجینے کے عنوان سے نوراسلامیک سافٹ ویئر کی جانب سے تیارکیا گیا ۔

اس رپورٹ کے مطابق ، یہ سافٹ ویئر650 عنوان کتابوں اورایک ھزار سے زائد مجلدات پر مشتمل ہے ۔

الهیات، نبوت، امامت، معاد، تاریخ کلام، کلامی روایات ، شبہات کے جوابات اور فرق و مذاهب جیسے موضوعات اس کتابخانه کلام اسلامی سافٹ ویئر میں موجود ہیں ۔

13 عناوین پر14 جلد میں علم کلام کا خصوصی لغت نامہ فارسی، عربی، انگلیش اور فرانسسی میں اس سافٹ ویئر کا دوسرا حصہ ہے۔

197هزار باب سے بھی زائد باب میں فهرست وار جستجو (سرچ) اوراسی طرح متن اورکتابوں کی فھرست میں ترقی یافتہ اور معمولی سرچ اس سافٹ ویئر کی دیگر خصوصیت ہے ۔

کتابوں ، ترجمے اور شرحوں کے درمیان ارتباط کی برقراری ، ایات قران اور اس کی تفاسیر کی دسترسی اور اسی طرح کتابوں اوراس کے مصنفین کے حوالے سےمفید مطالب کی فراھمی اس سافٹ وئیر کی خاصیت ہے ۔

واضح رہے کہ علاقہ مند افراد اس سافٹ وئیر کی فراھمی کے لئے www.noorshop.com یا معتبر نمائندگی میں مراجعہ کرسکتے ہیں ۔

اور یا صوبہ قم میں رہنے والے افراد نوراسلامیک سافٹ ویئر کی دائمی نمائشگاہ ، جمهوری اسلامی روڈ گلی نمبر 4 نور بلڈنگ مراجعہ کرسکتے ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬