30 May 2010 - 14:40
News ID: 1386
فونت
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں حجاب اورعففت کودین اسلام کے مسلمات میں سے جانتے ہوئے حکام سے تاکید کی کہ بد حجابی سے مقابلے کا اغاز اپنے ماتحت افراد سے شروع کریں ۔
آيت الله حسين نوري همداني

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت الله نوری همدانی اپنے پیغام میں حجاب اورعففت کودین اسلام کے مسلمات میں سے جانتے ہوئے حکام سے تاکید کی کہ بد حجابی سے مقابلے کا اغاز اپنے ماتحت افراد سے شروع کریں ۔

حضرت آیت الله حسین نوری همدانی کے اس پیغام کا متن یہ ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

ایران کی متعھد خواتین الحمد للہ عفت اور حجاب کے حوالے سے پورے ملک میں ایک تحریک اٹھ کھڑی ہوئی ہے کہ ھم اس سلسلے میں ان تمام مراکز اور اداروں کا شکریہ اداکرتے ہیں اوراس حوالے سے یہاں پہ کچھ نکات کو مرقوم کررہے ہیں ۔

1-اس لحاظ سے کہ حجاب اورعففت دین اسلام کے مسلمات میں سے ہے توقع کی جاتی ہے اپ خواتین کہ الحمد للہ اپ نے انقلاب اسلامی کی پیروزی سے اج تک معاشرے میں ایک اچھا اثر چھوڑا ہے اور معاشرے کی تعمیر میں ھمیشہ سھیم رہی ہیں اس میدان میں اپنے حجاب اور عفت کے تحفظ کے ساتھ موجود رہیں اوراس امر به معروف و نهی از منکرکے فریضہ کو اچھی طرح انجام دیں ولینصرن الله من ینصره ۔

2ـ خانوادوں سے ھمارا یہ کہنا ہے کہ حجاب اورعففت کے معاملے کو بغور دیکھیں جس طرح قرانی تعلیمات کی بنیاد پر اپنے نظام زندگی کو استوار کرنے میں مشغول ہیں اسی طرح حجاب اورعففت کے سلسلے میں بھی مناسب قدم اٹھائیں ۔
حسین نوری همدانی


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬