ماه مبارک رمضان کے نزديک ہونے پہ :
رسا نيوز ايجنسي – صوبہ خوزستان ميں مرکز رويت ھلال کے سکريٹري نے رويت ھلال کے14 گروپ بناے جانے کي اطلاع دي .
حميد خلفي، صوبہ خوزستان ميں مرکز رويت ھلال کے سکريٹري نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے انٹرويو ميں کہا : ماه مبارک رمضان کے نزديک ہونے کي بناء پہ صوبہ خوزستان ميں آيت الله حيدري کي رياست ميں رويت ھلال کے14 گروپ بناے گئے ، جواس صوبہ کے چھ شھر، اهواز، دزفول، آبادان،انديمشک، هويزه و باغملک ميں اپني کارکردگي انجام ديں گے .
انہوں نے اس بات کا اظھار کرتے ہوئے کہ گروپ پانچ ماھر افراد اور ايک عالم دين پر مشتمل کہا: يہ گروپ21 اگست روز جمعه کا افتاب غروب ہونے سے پہلے مخصوص وسائل کے اپني کارکردگي شروع کريں گے اوربمحض رويت ھلال آيت الله حيدري کو اگاہ کريں گے .
حميد خلفي نے اخر ميں، سپاه پاسداران انقلاب اسلامي و مليٹري و يونيورسٹي کي جانب سے رويت ھلال کےديگر گروپ کے تشکيل پانے کي خبر دي .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے