24 June 2010 - 19:32
News ID: 1495
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید عمار حکیم اور بشار اسد کی ملاقات گذشتہ روز صدر جمہور شام کے کاخ میں ہوئی ۔
حجت الاسلام سيد عمار حکيم

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سید عمار حکیم سپریم اسلامک کونسل کے صدر اور عراقی قومی اتحاد کے رھبر نے گذشتہ روز شام کے سفر میں اس ملک کے صدر جمہور بشار اسد سے صدر جمہور کے کاخ میں ملاقات اور گفت و گو کی ۔

یہ دو جانبہ ملاقات ان دو ممالک کے درمیان رابطہ کے توسیع اور عراق کے ساتھ تمام عرب و علاقہ کے ممالک کے درمیان اچھے رابطہ قائم رہنے کے راہ پر اظہار خیال ہوا ۔

حکیم اور اسد اسی طرح عراق کے جدید تبدیلیوں اور حکومت بنانے کے لئے نئے مذاکرات کے سلسلہ میں گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی جلد تشکیل پر زور دیا ۔

حجت الاسلام حکیم اس ملاقات کے بعد حضرت زینب کبری (س) کے حرم میں زیارت کے لئے گئے اور کثیر تعداد میں عوام نے ان کا استقبال کیا اور انہوں نے وہاں حرم کی زیارت کی ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬