27 June 2010 - 18:21
News ID: 1499
فونت
امام علی کے روز ولادت پر:
رسا نیوز ایجنسی ـ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے روز ولادت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے بعض طلاب کے لئے عمامہ گزاری تقریب کا انعقاد ہوا ۔
حوزہ علمیہ قم کے طلاب کے لئے عمامہ گزاری کی تقریب انعقاد

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق تیرہ رجب امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے روز ولادت کی مناسبت سے عمامہ گزاری تقریب حوزہ علمیہ قم کے بعض طلاب کے لئے مراجع تقلید کی کے شرکت کے ساتھ انعقاد ہوا ۔
اس رپورٹ کے مطابق مدرسه امیرمومنان علی (ع) میں حضرت آیت‌الله ناصر مکارم شیرازی مرجع تقلید کے دست مبارک سے حوزہ علمیہ قم کے کچہ طلاب اس پر برکت روحانی لباس پہننے کا شرف حاصل کیا ۔
مرجع تقلید نے اس تقریب میں اس روحانی علماء کے لباس کو پہننے کی اھمیت بیان کرتے ہوئے کہا : یہ لباس حضرت ولی عصر(عج) کے سپاہیوں کی علامت ہے اور امید ہے کہ جو حضرات اس مقدس لباس مشرف ہوتے ہیں وہ اس کے احترام کی حفاظت ھمیشہ کرتے ہیں ۔
اسی طرح حوزہ علمیہ قم کے بعض طلاب کرام حضرت آیت‌الله لطف الله صافی گلپایگانی کے دست مبارک سے اس مقدس لباس کو پہننے کا شرف حاصل کیا اور حضرت آیت‌ الله صافی گلپایگانی نے طلاب کے لئے اس لباس کو باعث فخر جانا ۔
 
 
 
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬