14 July 2010 - 18:57
News ID: 1573
فونت
آیت‌الله مقتدائی کی موجودگی میں :
رسا نیوزایجنسی - طلاب جوان کے پہلے قومی فیسٹیول میں آیت‌الله مقتدائی کی موجودگی میں ممتاز جوان طلاب کی معرفی کی گئی ۔
ممتاز جوان طلاب  فيسٹيول

رسا نیوایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، اج ظھرسے تبلیغات اسلامی حوزه علمیه قم کے کانفرنس حال میں پہلے طلاب جوان کے پہلے قومی فیسٹیول میں ،حوزات علمیہ ایران کے سربراہ ، آیت‌الله مرتضی مقتدائی ، وایٹیکن اسلامی جمهوریہ ایران کے سفیر ، حجت‌الاسلام علی اکبر ناصری اور دیگر ذمہ داروں کی موجودگی میں ممتاز جوان طلاب کی معرفی کی گئی ۔

اس رپورٹ کے مطابق ، اس فیسٹیول میں پورے ایران سے چار ھزار سے بھی زیادہ طلاب نے علمی ، تبلیغی جیسے مختلف میدان میں شرکت کی اور ان میں سے کچھ لوگوں کی ممتاز کے لحاظ سے معرفی کی گئی ۔

تعلیمی اور تحصیلی میدان میں حجج اسلام کمیل قنبرزاده‌ درزی و علی شاکر اردکانی کو مشترکاً درجہ اول، حجج اسلام علی مراد مهاجرانی و رضا اسکندری کومشترکاً درجہ دوم و هادی صالحی و حسنعلی رحمان‌پور کومشترکاً درجہ سوم پہ قرار دیا گیا ۔

استادی کے میدان میں ایک اچھے استاد ہونے کے لحاظ سے مجید تلخابی کودرجہ اول، حجت‌الاسلام سیدمهدی موسوی کودرجہ دوم اورغلامحسین سبزعلی کودرجہ سوم کا انعام دیا گیا ۔

تحقیق اورتحریرکے میدان میں حجت‌الاسلام محمدحسن مروجی طبسی کودرجہ اول، علی جعفری و محمدحسن فرج‌نژاد کومشترکاً درجہ دوم، حجت‌الاسلام سیدمهدی نریمانی، مجید تلخابی و رسول نادری کومشترکاً درجہ سوم کے انعام سے نوازا گیا ۔

تبلیغ کے میدان میں حجت‌الاسلام محمدباقر نادم و جبّار جوادی رمی کومشترکاً درجہ اول، سیدعبدالله حسینی و محمدمهدی حق‌شناس کومشترکاً درجہ دوم و سیدعباس سیدنژاد، هاشم ثبوت و علی‌اکبر رحمانی مقدم کومشترکاًدرجہ سوم پہ قرار دیا گیا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬