22 August 2009 - 15:48
News ID: 159
فونت
رسا نيوز ايجنسي – مصر کے وزير اوقاف نے شيعوں کے ساتھ تبعيض کے جا نے کے سلسلے ميں کہا: اس ملک ميں کوئي بھي مسجد شيعوں سے مخصوص نہ رہ پائے گي.
مصر ميں شيعہ اقليت کےخلاف تبعيض


رسا نيوز ايجنسي کي شيعه نيوز  سے منقولہ رپورٹ کےمطابق محمود حمدي زقزوق، مصر کے وزير اوقاف نےکہا : مصر ميں 104 مسجديں ہيں جو وزارت اوقاف مصر کي تحت نظارت ہيں ليکن ان ميں سے کوئي بھي شيعوں سے مخصوص نہي رہےگي.

انہوں نے مزيد فرمايا : اگرچھ مصر کے لوگ اهل بيت پيغمبر صلي اللہ عليہ و الہ وسلم کے چاھنے والے ہيں مگر ھم کوئي بھي مسجد شيعوں کے اختيار ميں نہي دے سکتے .

قابل ذکر ہے، مصر کي سيکورٹي ادارے، عربستان کي حزب بعث اور القاعدہ کے ساتھ ملکر مصر ميں شيعوں  کودباو ميں رکھنے اوراختلاف کے در پہ ہيں.


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬