12 July 2009 - 16:49
News ID: 16
فونت
جامعه مدرسین نے اپنےا طلاعیه میں اعلا ن کیا
رسا نیوز ایجنسی : جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نےاپنےصادر کردہ بیانیہ میں مسلمانوں کے کشتار کو روکنے کے خواھاں ہوے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے اپنے بیا نیہ میں چین میں مسلمانوں کےموجودہ حالات پر اظھار افسوس کرتےھوے اس کی  وضعیت کے ختم کیےکےخواھان ہوے

بیانیہ کا متن اسطرح ھے :

سم الله الرحمن الرحیم

گزشتہ چند روز پہلے چین کے صوبہ سین کیانگ میں کچہ متآسب افراد کے ہاتھوں پیش ٓانے والے حالات کہ جو بہت سارے مسلمانوں کے مارے جانے اور مسجدوں کے بند ہوجانےکا سبب ہوے بہت غم انگیز اور متآثر کرنے والے ہیں

یہ حادثہ چین کے اس صوبہ میں پیش آیا کہ تقریبا وہاں ایک ششم جغرافیائی وسعت اور قابل توجہ اکثریت کو مسلما ن تشکیل دیتے ہیں 
.
اگر چه چین گورمنٹ نے اس قتل عام کو ایک قومی اورمذہبی اختلافات کا نام دیا ہے مگرخبریں ا یک طرفہ  جانبداری کی بیان گر ہیں

جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے نہایت تآسف اور تآثرکےساتہ چین کی گورمنٹ سےقاطع اقدامات کے خوایان ہیں کہ چین گورمنٹ شہری حقوق کی رعایت کرتے ہوے اس معاملہ کو ختم کرے اور وزارت خارجہ ایران بھی اس معاملہ کو نتیجہ تک پہوچنے تک رسیدگی کرتی رہے   

و السلام علیکم و رحمه الله و برکاته
محمد یزدی

رئیس شورای عالی جامعه مدرسین حوزه علمیه قم

رسا نیوز ایجنسی

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬