رسا نيوز ايجنسي کي حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي کے دفتر کي خبر رساں سائٹ کي رپورٹ کے مطابق اس مرجع تقليد نے حج و زيارت ارگنائزيشن کي جانب سے کئے گئے ايک استفتاءميں کہ اس سال حجّ تمتّع سوائن فلوAکے خطرے کي بناء پرکيونکہ ممکن ھے حججاج اس ميں مبتلي ہوجائيں اظھار فرمايا :
حج تمتع ايک اھم عنوان ہے جس سے اساني سےصرف نظرنہي ہوسکتے ، ہاں واقعا اگر خطرے کا خوف ہوتو نہ تنہا مانع استطاعت حج ہے بلکہ ممکن ہے يہ سفر سفر حرام ميں تبديل ہوجائے.
اس بناء پر جب بھي يہ بيماري موجودہ حا لات کي حد پر يا اس کے مشابہ رہے توحج تمتع سے مانع نہي ہے ہاں اگر ايک دو ماہ کے گزر جانے پر حالات بد تر ہوںتو اس وقت ضروري ہيکہ روکنے کے سلسلے ميں اقدام کيا جائے .
خداوند متعال سے خواھاں ہيں کہ اس خطر کو دنيا کے تمام انسانوں خصوصا زوّار بيتاللَّه الحرام سے دور کردےاور اس سال حجّ تمتّع کي توفيق عاشقين سے سلب نہ کرے .