22 July 2010 - 19:09
News ID: 1614
فونت
آیت الله خاتمی:
رسا نیوزایجنسی - مجلس خبرگان رهبری کے رکن نےبیان کرتے ہوئے کہ اج اسلامی معاشرے کی ترقی دینی رھبر کی اطاعت میں مستور ہے کہا: انسانی بصیرتوں میں اضافہ کا سبب رھبر انقلاب اسلامی کی ھدایتیں ہیں ۔
آيت الله سبحاني

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی شھر تبریز سے رپورٹ کے مطابق ، آیت‌الله سیداحمد خاتمی ، مجلس خبرگان رهبری کے رکن نے اج ظھر سے پہلے سپاہ تبریز کی جانب سے منعقدہ ایک اجلاس میں ایران کی موجودہ حکومت کے سلسلے سے دشمنوں کی سازش کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہا : بغیر تنقید اورنکتہ چینی کے معاشرہ مردہ معاشرہ ہے مگر تنقید اور تخریب میں ہے ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دشمن تنقید کے نام پر خدمت گذارحکومت کا چہرہ خراب کرنے کے درپہ ہے کہا : حکومتی مراکز سے تنقیدیں ملک کے حق میں سازندہ ہونا چاھئے کیوں کہ دشمن ھر حربہ سے اور ھرلباس میں خود کو حق کی صورت میں ظاھر کرتا ہے اور ھمیں اس چیز سے ھرگز غافل نہی ہونا چاھئے۔

آیت الله خاتمی نے اپنے بیان میں مزید کہا : اج معاشرے کی امنیت معاشرے میں عفت کے ماحول کو رائج ہونے کی بنیاد پر ہے اور اس سلسلے میں قرآن و سیره اهل بیت بہترین مرکز ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬