25 July 2010 - 15:58
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1622
فونت
نیمہ شعبان کی مناسبت سے منتشرہوا :
رسا نیوزایجنسی – امام زمانہ حضرت ولی عصر (عج) کے خطاب مرجع تقلید ، آیت الله صافی گلپائگانی کا منظوم استغاثہ نیمہ شعبان کی مناسبت سے منتشرکیا گیا ۔
آيت الله صافي گلپائگاني

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، نیمہ شعبان ، امام زمانہ حضرت صاحب الزمان ارواحنا فداہ کے روز ولادت کی مناسبت سے مرجع تقلید ، آیت الله لطف اللہ صافی گلپائگانی کا منظوم استغاثہ منتشرکیا گیا ۔

واضح رہے کہ اس پہلے بھی نیمہ شعبان کی مناسبت سے صاحب العصروالزمان روحی لک الفداء کی شان میں اس مرجع عظیم کے کہے ہوئے اشعار منتشر کئے گئے تھے جس میں ھر بیت کی ابتداء «یا ابا صالح المهدی ادرکنی» سے ہوئی تھی ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں