29 July 2010 - 18:45
News ID: 1638
فونت
شعبہ تعلیم وتربیت کے نائب وزیر:
رسا نیوزایجنسی - شعبہ تعلیم وتربیت کے نائب وزیر نے کہا : ملکی سطح پر50 هزار مدرسہ قرآنی کھولا جائے گا کہ ان میں سے تقریبا 10 ھزار مدرسہ کو ترجیح حاصل ہے ۔
مسابقہ قران ونھج البلاغہ

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی تبریز سے رپورٹ کے مطابق ، شعبہ تعلیم وتربیت کے نائب وزیر، حجت الاسلام محمدیان نے اج 28 قرآن و نهج البلاغه مسابقہ کے اختتام پر کہا : قران انسانی حیات کا رھبر ہے لھذا اسکولوں میں اس کتاب کے حوالے سے مناسب قدم اٹھائے جانے چاھیں ۔

حجت‌الاسلام محمدیان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شعبہ تعلیم وتربیت میں ترجیح اس بات پر ہے کہ قران کریم کے مفاھیم سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جائے کہا : ملکی سطح پر50 هزار مدرسہ قرآنی کھولا جائے گا کہ ان میں سے تقریبا 10 ھزار مدرسہ کو ترجیح حاصل ہے۔

انہوں نے تاکید کرتے ہوئے کہ مهجوریت قرآن اورقرانی تعلیمات اسلامی معاشرے کے نفع میں نہی ہے کہا : ایسا نہ ہوکہ قران پر عمل کرنے میں دوسرے ھم پر سبقت لےلیں اور ھمیں ماننا چاھئے کہ ھمارے معاشرے کے قرانی ہونے تک بہت فاصلہ ہے ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس مسابقہ قرآن و نهج البلاغہ میں پورے ملک سے 6 ملین طالب علموں نے شرکت کی تھی کہا : امید ہے ائندہ سال اس تعداد میں اضافہ ہو ۔

واضح رہے کہ طالب علموں کا اٹھایسواں قرآن و نهج البلاغه مسابقہ قرائت، مفاهیم، حفظ قران و نهج‌البلاغہ فسٹیر ، سکنڈیر ، ترڈیر ہائی اسکول کے طالب علموں کے درمیان تبریز میں منعقد ہوا ۔




تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬