24 August 2009 - 12:33
News ID: 169
فونت
عربستان سعودي:
رسا نيوزايجنسي – سعودي حکام نے عربستان سعودي کے مختلف شہروں کي شيعہ مساجد اور امام بارگاہوں کے متولي حضرات کو بلاکر انہيں مطلع کيا کہ ماه مبارک رمضان ميںرات 21بجےکے بعد ھر قسم کے مراسم کا برپا کيا جا نا ممنوع ہے .
سعوديہ عربيہ

رسا نيوز ايجنسي کي isa سے منقولہ رپورٹ کے مطابق اس اطلاعيہ کے بعد تمام شيعہ مساجد موظف ہيں اس پر عمل کريں اور اس بناء پر مساجد اور امام بارگاہوں ميں رات 21بجےکے بعد اعمال شبهاي قدرکا  انجام دينا  ممنوع ہے .

قابل ذکر ہے کہ تمام شيعہ علماء اور ذمہ دار افراد نے اس ابلاغيہ کي مذمت کي اوراس عھد نامہ پہ دستخط کرنے کو تيار نہ ہوئے ، انہوں نے تاکيد کي کہ يہ اس ملک ميں ديني اور مذهبي آزادي کے مخالف ہے  .

ا

 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬