25 August 2009 - 12:33
News ID: 173
فونت
عراق :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید عبد العزیز حکیم، کو علالت ک بناء پر ھاسپیٹل میں بھرتی کیا گیا اور ڈاکٹروں کو اپکے سلسلے میں خاص تاکید کی گئی
سيد عبدالعزيز حكيم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ، حجت الاسلام و المسلمین سید عبد العزیز حکیم ، مجلس اعلاء اسلامی عراق کے رئیس جو کچھ مدت پہلے تھران کے ایک ھاسپیٹل میں بھرتی کئے گئے تھے اور انکی حالت بھتر ہونے کی بناء پر انہیں ڈیسچارج کردیا گیا تھا دوبارہ انکی حالت ناساز ہونے کی بناء پر انہیں دوبارہ ھاسپیٹل میں بھرتی کیا گیا ہے ۔

وہ دو سال سے کینسر کی تکلیف میں مبتلی ہیں اور بارھا انکا علاج کیا گیا ہے اور اس وقت بھی انہیں ڈاکٹروں کی حفاظت میں رکھا گیا ہے۔

 

مجلس اعلاء اسلامی عراق نے اپنے بیانیہ میں کہا ہے کہ لوگ اپکی شفاء کے لئے دعا کریں ۔


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬