25 August 2009 - 16:59
News ID: 175
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رمضان مبارک کے آغاز ہونے کے ساتھ ۲۲ اگست ۲۰۰۹ میں پہلا شیعی اسلامی ٹیلی ویزن چاینل انگریزی زبان میں افتتاح ہوا اور رمضان کے مبارک مہینہ کے شروع ہونے کے ساتھ « قدس چینل » کے عنوان سے قزاقستان میں پہلا اسلامی ٹیلی ویزن چاینل شروع ہوا
قزاقستان میں اسلامی اور لنڈن میں پہلا شیعہ ٹی وی چاینل انگلیش زبان میں شروع ہوا

 

رسا نیوز ایجنسی کا abna سے منقول رپورٹ کے مطابق لندن میں عالمی اہل البیت (ع) اسمبلی نے « اهل بیت (ع) » نام سے ٹیلی ویزن چاینل انگریزی زبان میں شروع کر دیا ہے ۔  
 

اس ٹیلی ویزن چاینل کے کھولنے کا مقصد مذھب شیعہ کی نشو اشاعت اور اهل بیت ( علیہ السلام ) کے فکر کی ترویج کرنا ہے ، مسلمانوں کے مشکلات اور ان کے مسائل کی تحقیق 
 

هدف از افتتاح این شبکه معرفی مذهب شیعه و ترویج تفکر اهل بیت (ع)، بررسی مسایل و مشکلات مسلمانان و شناساندن اسلام به غیر مسلمانان عنوان شده است.

یہ چاینل ابھی انگریزی زبان میں اپنے پروگرام کو ریلے کر رہا ہے اور عنقریب  امریکا اور کانادا ، یورپ اور اسٹریلیہ کے ملکوں میں بھی اس کو دیکھا جا سکے گا ۔
 

 اور قابل ذکر ہے کہ ایسا ہی ایک اور مبارک کام  قزاقستان میں رو نما ہوا ،
 

رمضان کے مبارک مہینہ کے مبارک ایام کے برکت سے قزاقستان میں پہلا  اسلامی ٹیلی ویزن چاینل شروع ہوا  
    

رسا نیوز ایجنسی کا rferl  سے منقول رپورٹ کے مطابق اس ٹیلی ویزن چائنل کا نام « قدس چاینل » رکھا گیا اور یہ چاینل ہفتہ کے تمام ایام میں ۲۴ گھنٹہ تک اپنا خاص پروگرام اسلام اور اسلامی تعلیمات کے سلسلہ میں اور سیاسی ، ثقافتی ، اقتصادی اور گھریلو ، قرائت قران مجید اور تفسیر قران مجید ، اسلامی احکام اور اس کی بنیادی معلومات ، فیلم اور کارٹون کے میدان میں پروگرام پیش کریگی ۔
 

اس چاینل کے ڈائریکٹر محمد خان تازابکوف رپوٹروں کے ساتھ ہو رہے گفتگو میں کہا : یہ چینل قزاقستان کے سب سے بڑے شہر آلمان میں ریلے کیا جائیگا اور ارادہ ہے اس کو دوسرے شہروں میں بھی جیسے آستانه ، آتیرا اور آلکاور میں بھی لوگ اسے دیکھیں ۔
 

انہوں نے اس ملک کے بہت زیادہ لوگوں کو صحیح اسلام کی پہچان کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا اور کہا : امید ہے کہ اس چاینل کے شروع ہونے سے اس ملک کے لوگوں کی شرعی مسائل اور اسلامی معلومات کے درجہ میں اضافہ ہوگا ۔    
 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬