25 August 2009 - 18:06
News ID: 176
فونت
کناڈا کے وزیر مھاجر:
رسا نیوز ایجنسی - کناڈا کے وزیر مھاجر نے رمضان کے مہینہ کو دین اسلام کے سمجھنے اور اس کے پہچاننے کا اچھا اور مناسب موقع سمجھا ۔
کناڈا کے باشندے ماہ رمضان  کو اسلام کی پہچان کے لئے استعمال کریں

 

رسا نیوز ایجنسی کا marketwire  انٹرنٹ سائٹ سے منقول رپورٹ کے مطابق کناڈا کے وزیر مھاجر جیسون کنی گذشتہ روز رمضان کے مہینہ کی آمد کے موقع پر مسلمانوں کو اپنے مبارک باد کے پیغام میں تاکید کیا : یہ مہینہ مناسب موقع ہے تا کہ مسلمان اس مقدس دین کو غیر مسلمانوں کو پہچنوانے میں زیادہ کوشش کرے ۔


انہوں نے کہا : معمولا غیر مسلمان شهری تمام سال مواقع حاصل نہی کر پاتے تاکہ اسلامی آداب و رسوم کو جان سکیں یہ وہ مہینہ ہے جو موقع غنیمت ہے لوگوں کے لئے کہ وہ اس وقت اچھی طرح اسلامی تعلیمات سے آشنا ہو سکتے ہیں ۔
 

کنی نے بیان کیا : مسجد کا دروازہ غیر مسلمانوں کے لئے کھلنا بھی ایک مسلمانوں کی اچھی فکر ہے تا کہ وہ دوسروں کو بتا سکیں کہ یہ دین خشونت اور ٹرورسٹ کا پھیلانے والا نہی ہے ۔   


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬