26 August 2009 - 22:34
News ID: 180
فونت
کل عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے
رسا نیوز ایجنسی - سید عبدالعزیز حکیم عراق کے اسلامی مجلس اعلی کے صدر کا جنازہ کل صبح بروز جمعرات تھران میں عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے تشییع ہوگا ۔
حجت الاسلام و المسلمين سيد عبد العزيز حکيم

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپوڑٹ کے مطابق ، عبدالعزیز حکیم عراق کے اسلامی مجلس اعلی کے صدر کے جنازہ کی تشییع کل صبح ۹:۰۰ بجے خیابان ولیعصر میں واقع عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے  ہوگا ۔


غور طلب ہے کہ عراق کے اسلامی مجلس اعلی کے صدر کا جنازہ تشییع کے بعد تدفین کے لئے نجف اشرف لے جایا جائیگا ۔


قابل ذکر ہے سید عبدالعزیز حکیم آج ۱۴:۳۵ تھران کے وقت کے مطابق کینسر کے مرض کی وجہ سے  تھران کے اسپتال میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬