13 September 2010 - 18:35
News ID: 1814
فونت
رسا نیوزایجنسی – امریکا میں قرآن کریم کی اھانت سبب آیت‌الله مکارم شیرازی نے اج منگل کے روز درس خارج فقہ کی تعطیل کی ۔
آيت‌الله مکارم شيرازي


تراب علی دولتمند دفتر حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں قران کریم کے ساتھ کی جانے والی اھانت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : امریکا میں قرآن کریم کی اھانت سبب آیت‌الله مکارم شیرازی نے اج منگل کے روز درس خارج فقہ کی تعطیل کا اعلان کیا ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پروگرام کے تحت مرجع تقلید ، حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی کے درس خارج فقہ کا اغاز 14 ستمبر کو مسجد اعظم قم میں ہونے والا تھا کہا : امریکا میں قران کریم کے ساتھ کی جانے والی اھانت کے سبب حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی کے درس خارج فقہ کا اغاز 15 ستمبر سے ہوگا۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬