تھران ميں تشيع کے بعد :
رسا نيوز ايجنسي - عبدالعزيز حکيم کا جنازہ تھران ميں تشيع کے بعد شھرقم ميں تشيع کے لئے منتقل ہوگا .
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمين سيدعبدالعزيز حکيم، مجلس اعلاء اسلامي عرق کے رييس کي تشيع جنازہ اج شھرقم ميں ہوگي.
اس رپورٹ کے مطابق ، مجلس اعلاء اسلامي عرق کے رييس کا جسم اطھر ، تھران ميں سفارت عراق سے تشيع کے بعد، شھرقم ميں تشيع کے لئے منتقل کيا جائے گا.
سيد عبدالعزيز حکيم ، کي تشيع جنازہ پنجشنبه،17:30 مسجد امام حسن عسکري (ع) سے حرم مطهر حضرت معصومه(س) کي جانب کي جائے گي.
قابل ذکر ہے سيد عبدالعزيز حکيم اج 14:35 گوردے کے کينسر کي بناء پر تھران کے ايک ھاسپيٹل ميں اس دنيا سے چل بسے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے