15 September 2010 - 17:47
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1830
فونت
رسا نیوزایجنسی – تبلیغات اسلامی صوبہ سیستان وبلوچستان میں فرق ومذاھب شعبےکے ذمہ دارنے زاھدان میں اتحاد ویکجہتی ہے عنوان سے شیعہ سنی علماء کی مشترکہ نشست کے انعقاد کی خبر دی ۔
شيعہ سني علماء کي مشترکہ نشست

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی زھدان سے رپورٹ کے مطابق ، تبلیغات اسلامی صوبہ سیستان وبلوچستان میں فرق ومذاھب شعبےکے ذمہ دار، حجت الاسلام سید رضا سیادتی فر نے بیان کیا : بہت ہی جلد زاھدان میں اتحاد ویکجہتی ہے عنوان سے شیعہ سنی علماء کی مشترکہ نشست کے منعقد کی کی جائے گی ۔

انہوں نے مزید کہا : سیرت نبوی ، اسلامی تمدن اور اتحاد ویکجہتی میں دونوں فریقین کے علماء کے نقش واثرات پہ گفتگو اس نشست کے اھم عناوین میں سے ہیں ۔

حجت الاسلام سیادتی فر نے مزید کہا : مذکورہ عناوین پرشیعہ وسنی علماء اپنے مقالات A4 کم سے 15 صفحے اورزیادہ سے زیادہ 20 پر لکھکر اس نشست کے مرکزی دفتر کو ارسال کرسکتے ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬