20 September 2010 - 17:35
News ID: 1844
فونت
مقتدی صدر نھے اظھار کیا :
رسانیوزایجنسی - حجت الاسلام سید مقتدی نےامریکا میں اھانت قران کریم کی مذمت کرتے ہوئے انے والے عیسوی سال کو سال قران کریم کا نام دینے کی تاکید کی ۔
مقتدي صدر

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عراق میں صدر تحریک کے رھنماء ، حجت الاسلام سید مقتدی صدر نے اپنے ایک پیغام میں عوام سے مانگ کی اھانت قران کریم کے اعتراض میں جب بھی گھر سے مساجد کے لئے نکلیں تو قرانوں کو اپنے سروں پر رکھکر نکلیں ۔

انہوں نے مزید کہا : مسلمین اپنی جانوں کو اسلام اورقران کی راہ میں فدا کردیں اور اس کے دفاع میں کسی قسم کی کمی نہ چھوڑیں اور کافروں کے مقابل اٹھ کھڑیں ہوں۔

حجت الاسلام صدر نے تاکید کی : دشمنان اسلام کی جانب سے قران کریم کی توھین کی بنیاد پر انے والے عیسوی سال کو قران کریم سے دفاع کے سال کا نام دیا جا ئے ۔





تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬