27 September 2010 - 14:20
News ID: 1868
فونت
علامه نابلسی نے مهاباد بم بلاسٹ کی مذمت کرتے ہوئے :
رسا نیوزایجنسی - علامه نابلسی نے مهاباد کے حالیہ بم بلاسٹ کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں ، دھشت گردی ، مذهبی فتنہ انگیزی ایران کے مصالحت امیز جوھری پروگرام سے مقابلے میں دشمن کے تین اھم طریقے بیا ن کرتے ہوئے کہا : ایران کی مستضعفین جہان سے حمایت اس سے دشمنی اور دباو کی بنیادی وجہ ہے ۔
علامه نابلسي

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، علماء جبل عامل کونسل کے سربراہ ، علامه شیخ عفیف نابلسی نے گذشتہ روز شهر صیدا جنوب لبنان کے حوزه امام صادق (ع) میں هفته دفاع مقدس کے ملیٹری پریڈ پروگرام میں مهاباد کے حالیہ بم بلاسٹ جو دسیوں افراد کے زخمی اور شھادت کا سبب بنا کی مذمت کرتے ہوئے کہا : اسلامی جمھوریہ ایران ، دھشت گردی کی بدترین سازشیں جو ملک داخلی کے ثبات ، اتحاد واستقرار اورعلمی وفوجی ترقی کی راہ میں روکاوٹ سے روبرو ہے ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمھوریہ ایران کے دشمن تین طریقے سے کوشش کررہے ہیں کہ ایران کے مصالحت امیز جوھری پروگرام کو ناکام کردیں کہا : دشمن دھشت گردی ، مذهبی اور قبیلہ ای فتنہ انگیزی جو کسی پر مخفی نہی ہے ایران کے قانونی مطالبے کو ناکام بنانے کی غرض سے ہے ۔

علامه نابلسی نے دشمن کے خطرناک ترین اقدامات میں سے ایران اور ملت اسلامیہ کے درمیان مذھبی اختلاف کے ذریعہ تفرقہ افکنی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامی جمھوریہ ایران کے سلسلے میں یہ تمام دشمنیاں اس کی دینا کے مستضعفین سے حمایت اور دنیا سامراجیت کے مقابل اس ملک کے شفاف موقف کی بنیاد پر ہے جو اسلامی دنیا کے سرمایے اوردولت کو غارت کرنے میں مشغول ہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ دشھت گردی بم بلاسٹ بدھ کے روز هفته دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقدہ میلٹری پریڈ میں ہوا جس سے اس صوبے کے 12 بے گناہ لوگ شھید ہوئے اور82 ادمی زخمی ہوئے۔



تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬