28 August 2009 - 17:09
News ID: 190
فونت
رسا نیوز ایجنسی – ایک امریکی قلم نگار نے حالیہ ۳۳ روزہ جنگ میں حزب اللہ کے ممبر کے قتل کے لئے انعام کی تقسیم کے پروگرام کی خبر دی ہے اور کہا ہے : اسرائیل نے ۳۳ روزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کو وعدہ دیا تھا کہ ایک حزب اللہ کے آدمی کو قتل کرنے کی صورت میں ایک کڑوڑ ڈالر کا انعام حاصل کریں ۔

 

  
رسا نیوز ایجنسی کا فلسطینی نیوز سے منقول رپورٹ کے مطابق امریکا کے ایک اھل قلم نے اپنی کتاب جس کا نام جدید ۲۱ ویں صدی ہے اس میں لکھا ہے : ۳۳ روزہ جنگ میں اسرائیل کے ہار کی بہت ساری وجہیں ہیں جس میں کہا جا سکتا ہے اس کا حد سے زیادہ اپنے اوپر اور اپنے ہوائی فوج پر اعتماد کرنا ہے ، حزب اللہ کی طاقت کو اہمیت نہ دینا اور پہلے مرحلہ میں زمینی حملہ نہ کرنے کی طرف اشارہ کیا ہے ۔   

اس نے مزید بیان کیا : اسرائیل نے اپنے فوجیوں کو وعدہ دیا تھا کہ کوئی بھی فوجی ایک حزب اللہ کے آدمی کو قتل کریگا اس صورت میں وہ ایک کڑوڑ ڈالر کا انعام حاصل کریگا ۔ 
 

اسی طرح لکھتا ہے : اسرائل کا ارادہ تھا کہ لبنان کے ڈھانچے اور اس کے قتصاد کو نقصان پہونچائے اور لبنانی عوام کو حزب اللہ کی مخالفت کرنے کے لئے ورغلائے جو اس کی ہار نے اس کے تمام نا پاک ارادہ پر پانی پھیر دیا ۔ 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬