25 October 2010 - 19:28
News ID: 2002
فونت
آيت اللّه صافي گلپائيگاني نے اپنے ايک پيغام ميں اعلان کيا ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌ الله صافي گلپايگاني نے جرمني کے شيعہ عالمي متحدہ اجلاس کے ايک پيغام ميں اعلان کيا : تمام شيعي قرن اس اصول پر ايک خاص تعھد رکھتے تھے اور رکھتے ہيں اسي وجہ سے ممکن نہي ہے کہ شيعہ مذھب کي پيروي کرنے والا کوئي بھي شخص ٹررسٹ بن جائے ?
حضرت آيت ‌الله صافي گلپايگاني

رسا نيوز يجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ‌الله لطف الله صافي گلپايگاني مرجع تقليد نے ا?ج جرمني کے شيعہ عالمي متحدہ اجلاس کے ايک پيغام ميں اعلان کرتے ہوئے اظہار کيا : تمام شيعي قرن اس اصول پر ايک خاص تعھد رکھتے تھے اور رکھتے ہيں اسي وجہ سے ممکن نہي ہے کہ شيعہ مذھب کي پيروي کرنے والا کوئي بھي شخص ٹررسٹ بن جائے ? نہج البلاغہ ، صحيفہ سجاديہ و ? ? ? اور وہ دعائيں کہ جو ھم لوگوں کو تلقين کي گئي ہيں وہ انسان کي اعلي ترين معني کے ساتھ ساتھ بشري فطرت کو بيان کرتي ہے ?

انہوں نے اس اجلاس کے منعقد کرنے والے حضرات کي قدرداني کي اور اس ميں شرکت کرنے والوں سے قرا?ن مجيد کي تعظيم اور عترت طاھرہ کي تکريم پر زور ديتے ہوئے بيان کيا : متواتر روايت اور قطعي الصدور از طرق فريقين شيعه و سني حديث ثقلين ہے اس حديث کے مطالب کے مطابق قرا?ن کريم و اھل بيت طاھرين (ع) کي تعليمات کو اپنے اور اپنے معاشرے ميں پيش ا?نے والي ضرورت و مشکلات کو حل کريں تا کي معاشرہ کامياب و موفق رہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬