03 November 2010 - 18:15
News ID: 2039
فونت
آيت الله مکارم شيرازي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے متعصب و انتھا پسند وھابيوں کي طرف سے شيعوں کے خلاف ہو رہے اقدامات کي مذمت کي ہے اور سعودي عرب کے حکام و سربراہ کو اس سلفي شدت پسند گروپ سے اپنے تعلقات ختم کرنے کي نصيحت کي ہے ?
آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے ايران قم کے مسجد اعظم ميں طلاب و علماء کے درميان اپنے فقہ کے درس خارج ميں سلفي وھابيوں کي طرف سے شيعوں کے خلاف کي جارہي تحريک و اقدامات کي شدت سے مذمت کي ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : حال ہي ميں سعودي عرب اور حجاج کي طرف سے ايک خبر نشر ہوئي ہے کہ جس اندازہ ہوتا ہے کہ متعصب انتھا پسند وھابيوں نے ابھي بھي شيعوں کي اھانت کرنے سے پرھيز نہي کر رہي ہے اور شيعوں کے خلاف لکھ رہے ہيں اور نشر کر رہے ہيں اور اس کے علاوہ شيعوں کے خلاف ايک چائينل بھي شروع کيا گيا ہے ?

مرجع تقليد نے زرو ديتے ہوئے کہا : سعودي عرب کے سربراہ اور حکام کو يہ پيغام دينا چاہتا ہوں کہ سلفي انتھا پسند گروپ سے اپنے تعلقات ختم کر لے اور شيعوں سے متحد رہے اور اسلام کے دشمن اور صھيوني حکومت سے مقابلہ کرے ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بيان کيا : سب سے اھم اور افسوس کي بات يہ ہے کہ انسان کو اپنے گھر دعوت دي جائے اور اس مھمان کے ساتھ بد سلوکي کي جائے يا اسے گالي دي جائے برا بھلا کہا جائے يہ لوگ جو حج کے لئے گئے ہيں وہ خدا کے اور تمہارے مھمان ہيں تم ان کے ذريعہ فائيدہ بھي اٹھاتے ہو اور ان کے خلاف سازش بھي کرتے ہو تم اپنے اس عمل سے ان کو اپنے خلاف برا پيش کر رہے ہو ?

حوزہ علميہ قم ميں فقہ خارج کے اس استاد نے وھابيوں کا ساتھ دينا يا ان کے انتھا پسندي تحريک پر خاموش رہنا دنيا ميں سعودي عرب کي بدنامي کا سبب ہے اور تاکيد کي : تم لوگ ان انتھا پسندوں سے اپنا تعلق ختم کر لو جو اسلام اور علاقہ کے لئے مفيد ہے

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ ميں اميد کرتا ہوں کہ وھابي اپنے اس غير انساني عمل کو ترک کر دينگے بيان کيا : اگر ا?پ کي دليل قوي اور مضبوط ہے تو مناظرہ کيوں نہي کرتے مگو وہ تو يہ کام بھي ٹررسٹوں کي طرح انجام ديتے ہيں کہ ايک جگہ پر بم دھماکہ کرتے ہيں اور وہاں سے فرار ہو جاتے ہيں ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے وضاحت کي ہے کہ اميد کرتا ہوں کہ وہ لوگ جو غفلت کي نيند ميں ہيں وہ بيدار ہو جائيں اور اس سے زيادہ اسلامي کو نقصان نہ پہونچائيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬