21 November 2010 - 16:54
News ID: 2109
فونت
رسا نيوزايجنسي - 90 سے زيادہ بيروني دانشوروں ، صاحبان قلم وتفکردنيا کے 42 ممالک سے عالمي فلسفہ اجلاس منعقد شرکت کي ?
عالمي فلسفہ اجلاس

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، اس صورت ميں کہ يونيسکو نے عالمي فلسفہ اجلاس ميں شرکت کرنے سے انکار کرديا اس کے باوجود 90 سے زيادہ بيروني دانشوروں عالمي فلسفہ اجلاس ميں شريک ہوئے ?

اس رپورٹ کے مطابق ، اس اٹھويں اجلاس کا افتتاحيہ اج ظھر سے پہلے اسلامي جمھوريہ ايران کے قومي کتابخانے کے کانفرنس حال ميں ڈاکٹرمحمودي احمدکي نژاد کي شرکت کے ساتھ اغاز ہوا جس ميں 90 سے زيادہ بيروني مھمانوں نے شرکت کي ?

اس اجلاس کے ڈائرکٹر نے فلسفه و اخلاق، فلسفه و دين ، فلسفه و سياست، فلسفه و ٹيکنولوجي، فلسفه و روزمره کي زندگي ، فلسفه و هنر، فلسفه ثقافت و خانواده ، فلسفه و بچے، فلسفه و ماحوليات ، فلسفه و صلح ، فلسفه وثقافتوں کا قريب ہونا اھم عناوين تھے جسے اس اٹھاويں اجلاس ميں شمار کيا ?

انہوں نے مزيد کہا : اس اجلاس کے انقعاد کے لئے مقدمہ کے طور پر شيراز ، قم ،زنجان اورتهران جيسے مختلف شھروں ميں اجلاس منعقد کئے گئے ?

ڈاکٹر اعواني کے مزيد تفصيل بتاتے ہوئے کہا : يوروپ سے 37 ، ايشا سے 28 ، امريکا سے 15 ، افريقا سے 12 ، اسٹريليا سے 5 دانشوروں نے اس اجلاس ميں شرکت کي ?

انہوں نے مزيد کہا : اس اجلاس ميں 140 فارسي مقالات بھيجے گئے جسے 7 نشستوں ميں پيش کيا جائے گا ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬