03 September 2009 - 14:58
News ID: 215
فونت
رسا نیوز ایجنسی – امسٹرڈم میں مسلمانوں کےا سکولوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا .


امسٹرڈم میں مسلمانوں کےا سکولوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ
رسا نیوز ایجنسی – امسٹرڈم میں مسلمانوں کےا سکولوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا
رسا نیوز ایجنسی کی مسلم نیوزسے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، امسٹرڈم میونسپل کمیٹی نے مسلمانوں کےا سکولوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے

فرانس آشر نے ہالینڈ کے اخبار سے گفتگو کے دوران اپنے اس اقدام کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان سکولوں کے اساتذہ، شہریوں کی آپس میں صلح آمیز زندگی گزارنے سے مربوط قوانین سے ناسازگار ہیں۔

یاد رہے کہ اس ملک میں اسلامی سکولوں کی بندش اور حکومت کی طرف سے مالی امداد بند کرنے کا مسئلہ کئی مرتبہ اس ملک کی پارلیمنٹ میں پیش ہو چکا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اسلامی سکولوں کو بند کرنے کا امسٹرڈم میونسپل کمیٹی نے یہ فیصلہ دائیں بازوں کی شدت پسند تنظیموں کے مطالبہ کی بناء پر کیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬