04 December 2010 - 18:20
News ID: 2156
فونت
سيد عمار حکيم:
رسا نيوز ايجنسي ـ حجت الاسلام سيد عمار حکيم نے حکومت کي کوشش کو مراجع تقليد اور عوام کي خواہش کو پورا کرتے ہوئے ان کي خدمت کرنا جانا ہے ?
حجت الاسلام سيد عمار حکيم

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق مجلس اعلي اسلامي کے صدر اور عراق قومي اتحاديہ کے رھبر حجت الاسلام سيد عمار حکيم نے اٹھارھويں مرد و خواتين مبلغين کانفرنس جو نجف اشرف ميں منعقد ہوا ہے اس ميں مراجع تقليد اور عوام کي خدمت کے لزوم کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عراقي عوام گذشتہ دور سياسي جدل و بحث ميں شدت کے ساتھ مشغول تھي ليکن اس وقت سربراہوں کي طرف سے کام کئے جانے کے انتظار ميں ہے اور يہ مراجع کرام اور عوام کي دلي خواھش ہے

انہوں نے وضاحت کي : حکومت کي تشکيل ميں فوري عمل کے لئے ملي سر فہرست ہيں اور وزير اعظم قانوني مدت سے پہلے ايک مہينہ کے اندر اپني حکومت کو تشکيل ديں اور پارليہ مينٹ ميں اعتماد کا ووٹ حاصل کريں ?

حجت الاسلام حکيم نے تمام سياسي پارٹي کو ايک دوسري کي مدد کرنے کي دعوت دي اور اظہار کيا : سياسي پارٹي اور ملک کي دوسري طاقتيں سب ايک دوسرے کے ساتھ مل کر ايک قدرت مند اعراق کي تشکيل ميں ايک دوسرے کي مدد کريں اور اس طرح ملک کے سارے اداروں کو قوي اور کار ا?مد بنائيں ?

مجلس اعلي اسلامي کے صدر نے سياسي اجلاس کو بہت ہي اھم جانا ہے اور وضاحت کي : سياسي اجلاس قومي پروجکٹ ہے اور اس سے مشکلات و اختلافات کو حل کرنے ميں استفادہ کريں کيونکہ يہ اجلاس سياسي بحران کو حل کرنے ميں مفيد ہے اور کئي مہينہ پہلے سے يہ کام انجام ديا جاتا تو حکومت بہت پہلے تشکيل پا چکي ہوتي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬