04 September 2009 - 12:20
News ID: 219
فونت
بحرین کے قفول میں جمعہ کے خطیب :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی سلمان نے تاکید کیا کہ عربی ممالک کے سربراہ ۶۰ سالوں سے اسرائیل کے ساتھ مخفی رابطہ اور مذاکرہ رکھتے ہیں ۔
عربی ممالک کے سربراہوں کا فلسطین کے آغاز غصب سے اسرائیل سے مخفی رابطہ رکھے ہیں

 

رسا نیوز اہجنسی کی رپورٹ ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ علی سلمان بحرین میں قفول کے خطیب جمعه نے اس شھر کے مسجد امام صادق (ع) میں شیعوں کے کثیر مجمع کے درمیان اپنے خطبہ کو بیان کیا ، سید عبد العزیز حکیم کی جد و جہد  ان کی کوششوں کو یاد کرتے ہوئے فرمایا : حکیم کا خاندان علم ، ثقافت اور جھاد میں شھرت کا حامل ہے ڈیکٹیٹری حکومتی نظام کے ابتدائی زمانہ سے اس ظالمانہ حکومت کے خاتمہ کے لئے بہت محنت اور کوشیشیں کرتے آئے ہیں تا کہ عوام اپنی معاشرتی زندگی آزادی سے گزار سکے ۔        


وی افزود : ترور سید مهدی حکیم و سید محمد باقر حکیم که راه مقاومت در برابر استبداد و همبستگی مقاومت ملی را در پیش گرفته بودند دلیل روشن و آشکاری بر ترس و واهمه نظام دیکتاتوری از این خاندان بود.


شیخ علی سلمان نے ذکر کیا : اگر ہم گھنٹوں حکیم کے خاندان اور اس گھرانہ کی قربانیاں اور شھادت کا ذکر کریں جو صدام  کے ہاتھوں سے ہوا ہے تو وہ بھی کم بیان کیا ہے ۔


بحرین کے قفول میں جمعہ کے خطیب نے سید عبد العزیز حکیم کا نئے عراق کی تبدیل میں خاص وزن اور خاص اہمیت کا مقام بتایا اور اظہار کیا : نئے عراقی نظام میں سید عبد العزیز حکیم کا اس بے پناہ بحرانی مشکلات میں غیر قابل انکار کردار رہا ہے اور عراق کو ان کے جیسی بزرگ شخصیت کی بے پناہ ضرورت ہے  ۔
 

انہوں نے اسرائیل کا اسلامی ممالک سے عامیانہ رشتہ بنانے کی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : انگلینڈ کے اخباروں نے ہچھلے ہفتہ عرب ممالک کے چار ملک کا نام ان چار ملکوں میں بحرین بھی ہے ذکر کیا ہے جو اسرائیل کے ساتھ عامیانہ رشتہ برقرار کرنے اور چھوٹے شھروں کے تعمیر کے متوقف کرنے کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنے کی خبر دی ہے ۔


حجت الاسلام سلمان نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا : بحرین کے خارجہ وزارت نے اس خبر کی شدت کے ساتھ تکذیب کی ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ عرب ممالک کے کچھ سربراہ ۶۰ سال سے اسرائیل کے ساتھ مخفی مذاکرہ کرتے آ رہے ہیں اور یہ مذاکرہ جس کا انگلینڈ کے اخباروں نے خبر دی ہے کوئی تعجب کی بات نہی ہے ۔
    

قفول کے خطیب جمعہ نے تاکید کی : بحرین کی عوام عربی اور اسلامی سارے قوم کی طرح ھر قسم کی اسرائیل سے عامیانہ رشتہ برقرار کرنے کی مخالفت کرتی ہے اور کسی بھی وجہ سے راضی نہی ہو سکتی کہ اس غاصب حکومت کا قدم کسی اسلامی زمین پر جانے کا راستہ ھموار کرے اور اس پاک خاک کو اپنے نجس قدم سے خراب کرے ۔ 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬