01 January 2011 - 13:58
News ID: 2239
فونت
شهر صيدا کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ علامه نابلسي نے حريري قتل کي بين الاقوامي عدالت کا مقصد مقاومت کو نقصان پيوچانے اور لبنان ميں فتنہ پھيلانا جانا ہے اور امريکا اور اسرائيل کي طرف سے حقيقت طلبي کو جھوٹا بتايا ?
علامه نابلسي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق جنوب لبنان ميں صيدا شهر کے خطيب جمعہ علامه شيخ عفيف نابلسي نے اپنے نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو مجتمع الزهرا (س) ميں منعقد ہوا اس تاکيد کے ساتھ کہ بين الاقوامي رفيق حريري لبنان کے سابق وزير اعظم قتل عدالت کا راستہ پہلے سي ہي روشن و معلوم تھا کہ مقاومت کے گروپ کو صھيوني دشمني سے مقابلہ کي بنا پر نشانہ بنايا گيا ، اور کہا : سب جانتے ہيں کہ بعض سياسي ، سلامتي ، اندروني اور بيروني علت حريري قتل کيس کو اصلي جہت سے جو حقيقت کي تلاش اور انصاف تک پہوچنا ہے سے منحرف کر ديا ہے ?

علامه نابلسي نے اس عدالت کے سلسلہ کے گزشتہ اور حاليہ حالات کو مدافعي قوت کے ساتھ امريکا اور صھيوني حکومت اور اس کے ساتھيوں کے تنازعہ جانتے ہوئے کہا : کيوں بعض لبناني خود کو تھمت کے دائيرے ميں قرار ديتے ہيں اور عدالت کا ساتھ دے رہے ہيں کہ اس کے ذريعہ مقاومت کو نقصان پہونچائيں اور لبنان ميں فتنہ پھيل جائے کچھ لوگ سمجھتے ہيں کہ وہ حقيقيت اور انصاف کے لئے کام کر رہے ہيں ?

انہوں نے امريکا اور اسرائل کي طرف سے حقيقت طلبي کے دعوا کو اور اسي طرح بعض عربوں کي طرف سے اس طرح کے دعوا کو جھوٹا جانا ہے اور اس تاکيد کے ساتھ کہ وہ لوگ کسي بھي صورت ميں مقاومت کو نابود کرنے کي کوشش ميں ہيں کيونکہ لبنان ميں ان کے نفوذ کي مخالفت کرنے والا ان کي منصوبہ کو خاک ميں ملانے والا مقاومت ہے وضاحت کي : اپنے وطن اور مقاومت کے لئے ھمدردي کريں اور لبنان کے اس تلخ تاريخ کہ جس ميں غلطياں ہوئي ہيں اس کو بھول جائيں اور اتحاد و اتفاق و ھم دلي کي طرف قدم بڑھائيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬