04 September 2009 - 15:13
News ID: 224
فونت
پاکستان:
رسا نيوز ايجنسي - عالمي فلسطين فاؤنڈيشن پاکستان کے زيراہتمام 14 ستمبر کو کراچي کے مقامي ہوٹل ميں ”انٹرنيشنل فلسطين کانفرنس“ منعقد ہوگي.
عالمي فلسطين کانفرنس 14 ستمبر کو ہوگي


 رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹرکي رپورٹ کے مطابق عالمي فلسطين فاؤنڈيشن پاکستان کے ذنير احمد صديقي نے ورکنگ کميٹي کے اجلاس ميں بريفنگ ديتے ہوئے کيا. انہوں نے کہا کہ انٹرنيشنل فلسطين کانفرنس ميں ملک کي مذہبي و سياسي جماعتوں کے مرکزي رہنما‘ اسکالرز‘ دانشور اور فلسطين سے نمائندہ حماس شرکت اور خطاب کريں گے جبکہ ملک کي اہم سياسي و مذہبي شخصيات سے رابطے کئے جارہے ہيں.


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬