01 January 2011 - 18:03
News ID: 2242
فونت
جمہوريہ اسلامي ايران قم ميں ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ عالمي کانفرنس « انساني وقار اسلام اور عيسائيت کے نقطہ نظر سے » اسلامي ثقافت و تعلقات تنظيم کے اديان گفتگو سينٹر اور اسلامي ثقافتي و سائينسي تحقيقاتي ادارہ کي طرف سے ?? جنوري ???? کو قم ميں منعقد کيا جا ئيگا ?
عالمي کانفرنس انساني وقار اسلام اور عيسائيت کے نقطہ نظر سے منعقد ہوگي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق بين الاقوامي اور علمي ادارہ کے سربراہ حبيب قهرماني نے اس اشارہ کے ساتھ کہ کانفرنس « انساني وقار اسلام اور عيسائيت کے نقطہ نظر سے » اسلامي ثقافت و تعلقات تنظيم کے اديان گفتگو سينٹر اور اسلامي ثقافتي و سائينسي تحقيقاتي ادارہ کي طرف سے ?? جنوري ???? کو قم ميں منعقد ہوگا، کہا : بشپ « موسيو پِير جياکومو گرامپا » بشپ نشين لوگانو علاقہ کے صدر اور سوئٹزرلينڈ کے بشپ کانفرنس کے ممبر اور سوئٹزرلينڈ کے بين الثقافتي اور بين المذاہب مکالمہ کے سربراہ جنہوں نے ايٹلي و سوئٹزرلينڈ اور آسٹريا ميں الھيات کيتھليک کي تعليم حاصل کي ہے وہ اپنے وفد کے ساتھ اس کانفرنس ميں تشريف لا رہے ہيں اور اس ميں وہ تقرير بھي کرينگے ?

قهرماني نے ياد ا?وري کي : اس کانفرنس ميں اسي طرح « ا?روين ٹانر » سوئس کے ڈپٹي سيکرٹري جنرل کانفرنس کے بشپ اور کيتھليک الھيات و حقوق کے ماھر ، «فرهاد افشار» برن، سوئٹزرلينڈ يونيور سيٹي کے جامعہ شناسي ادارہ ميں جامعہ شناسي رشد ڈيپارٹ مينٹ کے ذمہ دار اور سوئٹزرلينڈ مذاھب کونسل کے ممبر اور « لوئيا سا اورِ‌لي» لوگانو يونيور سيٹي ميں اسلامي مطالعات کے استاد بھي تقرير کرينگے ?

قابل ذکر ہے کہ اس کانفرنس ميں اور بھي مشہور و معروف اسکالر کي تقرير اور ان کے نظريات ان کي تقرير پيش کي جائيگي ، بيروني ممالک کے مہمان کثير تعداد ميں شرکت کر رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬