08 January 2011 - 15:25
News ID: 2265
فونت
سعودي عرب خبر کے امام جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب خبر کے امام جمعہ نے اس ملک ميں شيعوں کي طرف سے نماز جماعت کے منعقد کرنے پر لگائے گئي پابندي پر شدت سے تنقيد کي ہے اور اس قانون کو شيعوں پر کئے گئے عظيم ظلم بتايا ہے ?
حجت الاسلام سيد محمد باقر الناصر

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عرب خبر کے امام جمعہ، حجت الاسلام سيد محمد باقر الناصر نے ايک بيانيہ جاري کرتے ہوئے شيعوں کي نماز جماعت کے قيام کو حکومت کي سياست کے خلاف نہي جانا ہے ?

اس بيانہ ميں ذکر ہوا ہے : ميں حاليہ مہينہ ميں کئي مرتبہ ہياں کي پليس کے ذريعہ ان کے ا?فس بلايا گيا ہوں اور مجھے مجبور کيا ہے کہ نماز جماعت کو قائم نہ کروں يا گرفتاري کے لئے تيار ہو جاؤں ?

انہوں نے وضاحت کي : اس بيانيہ سے ميرا مقصد يہ ہے کہ شيعوں کي ا?واز ذمہ دار لوگوں تک پہوچايا جائے اور حکومت سے مقابلہ يا نزاع کرنا نہي ہے جو کہ بعض اھل کينہ ان چيزوں کو پھيلا رہے ہيں ?

حجت الاسلام الناصر نے وضاحت کي : بعض لوگ شہر خبر ميں شيعوں کے لئے نماز جماعت قائم کرنے کي ممنوعيت سے سوء استفادہ کيا ہے اورجھوٹي رپورٹ سربراہوں تک پہوچائي گئي ہے تا کہ حالات اور خراب ہو جائيں اور سربراہوں و عوام کے درميان جدائي پيدا ہو جائے اور يہ رپورٹ شيعوں پر ظلم ميں اضافہ کا سبب بنا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬